This is Page No. 1 of the Paheliyan in Urdu with Answers series. Here you will read 10 intersting Paheliyan from Paheli No. 1 to 10.
Paheli No. 1
وہ کونسی چیز ہے جسے ہم کھانے
کے لیے خریدتے ہیں مگر کھاتے نہیں؟
Wo konsi cheez hai jise hum khane ke liye khareedte hain magar khate nahi?
Show Answer
چمچ
Chammach
وہ کیا ہے جو دھوپ میں پیدا ہوتا
ہے اور سائے میں مر جاتا ہے؟
Show Answer
پسینہ
Paseena
وہ کیا ہے جو آپ کا ہے لیکن دوسرے
اسے آپ سے زیادہ استعمال کرتے ہیں؟
Show Answer
آپ کا نام
Aap Ka Naam
وہ کیا ہے جس کے پاؤں تو نہیں
پھر بھی وہ بھاگتی ہے؟
Show Answer
گھڑی
Ghari
ایک کمرے میں دو مائیں اور دو
بیٹیاں ہیں، تو بتائیں کمرے میں کل کتنے لوگ ہیں؟
Show Answer
(نانی، ماں ،بیٹی) تین
Teen (Nani, Maa, Beti)
وہ کیا ہے جسے ہم کھاتے بھی ہیں
اور پیتے بھی ہیں؟
Show Answer
ناریل
Nariyal
وہ کون ہے جو پیدا ہوتے ہی اُڑنے
لگتا ہے؟
Show Answer
دھواں
Dhuwan (Smoke)
وہ کیا ہے جو ہمیشہ آپ کے سامنے ہوتا ہے مگر نظر نہیں آتا؟
Show Answer
مستقبل
Mustaqbil
وہ کون سا پرندہ ہے جو اُڑ نہیں سکتا مگر انڈے دیتا ہے؟
Show Answer
شتر مرغ
Shutar Murgh
وہ کیا ہے جسے آپ جتنا زیادہ صاف کریں گے وہ اتنا ہی کالا ہوگا؟
Show Answer
بلیک بورڈ
Black Board

0 Comments