This is Page No. 2 of the Paheliyan in Urdu with Answers series. Here you will read 10 interesting Paheliyan from Paheli No. 11 to 20.
Paheli No. 11
وہ کون سی جگہ ہے جہاں دریا ہے پر پانی نہیں، پہاڑ ہے پر پتھر نہیں؟
Woh kon si jagah hai jahan darya hai par pani nahin, pahar hai par pathar nahin?
Show Answer
نقشہ
Naqsha
وہ کیا ہے جس کے کان نہیں پر سنتا سب کچھ ہے؟
Show Answer
ٹیلی فون
Telephone
وہ کون سی چیز ہے جو آپ کے ناک پر بیٹھ کر آپ کے کان پکڑتی ہے؟
Show Answer
عینک
Ainak
وہ کیا ہے جو جتنا زیادہ ہو، اُتنا
ہی کم نظر آتا ہے؟
Show Answer
اندھیرا
Andhera
وہ کیا ہے جس کی گردن ہے پر سر نہیں؟
Show Answer
بوتل
Botal
وہ کون ہے جو لوہے کو بھی کھا جاتا ہے؟
Show Answer
زنگ
Zang (Rust)
ایک ڈبے میں بتیس دانے، بوجھنے والے بڑے سیانے۔
Show Answer
دانت
Daant
وہ کیا چیز ہے جو بولنے سے ٹوٹ جاتی ہے؟
Show Answer
خاموشی
Khamoshi
وہ کون سی چیز ہے جو بڑھتی ہے مگر کم نہیں ہوتی؟
Show Answer
عمر
Umar
وہ کون سی چیز ہے جو خود نہیں چلتی مگر سب کو چلاتی ہے؟
Show Answer
سڑک
Sadak

0 Comments