This is Page No. 6 of the Paheliyan in Urdu with Answers
series. In this post, you will read 10 interesting, fun and easy Paheliyan
(riddles) from Paheli No. 51 to 60, along with their answers.
Paheli No. 51
وہ کون سا شہر
ہے جہاں بغیر ٹکٹ
کے جا سکتے ہیں؟
Wo konsa shehar hai jahan baghair ticket ke ja sakte hain?
Show Answer
خوابوں کا شہر
Khawabon Ka Shehar
وہ کونسی سبزی ہے
جس کا پہلا حرف
کاٹ دیں تو ایک
قیمتی پتھر کا نام
بنتا ہے؟
Show Answer
کھیرا
Kheera
وہ کونسا سوال ہے
جس کا جواب آپ
کبھی "ہاں" میں نہیں دے
سکتے؟
Show Answer
کیا آپ سو رہے ہیں؟
Kya Aap So Rahe Hain?
وہ کیا ہے جو
لکھتا ہے مگر پڑھ
نہیں سکتا؟
Show Answer
پین
Pen
وہ کون ہے جو
ساری دنیا دیکھتا ہے
مگر خود کو نہیں
دیکھ سکتا؟
Show Answer
سورج
Sooraj
وہ کون سا پھل
ہے جو ہم کبھی
خرید نہیں سکتے؟
Show Answer
محنت کا پھل
Mehnat Ka Phal
وہ کیا ہے جو
گول ہے مگر گیند
نہیں، سفید ہے مگر
انڈا نہیں؟
Show Answer
چاک
Chalk
وہ کیا ہے جو
ہمیشہ سڑک کے بیچ
میں ہوتا ہے؟
Show Answer
ڑ
وہ کیا ہے جو
ڈوب رہا ہو تو
کوئی اسے بچانے نہیں
آتا؟
Show Answer
سورج
Sooraj
وہ کیا ہے جسے
آپ صبح کے وقت
نہیں کھا سکتے؟
Show Answer
رات کا کھانا
Raat Ka Khana

0 Comments